About Saim

This author has not yet filled in any details.
So far Saim has created 98 blog entries.

لحاظ عشق نہ ہوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتی شکایت صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں مجھ کو

By |2024-07-16T20:43:31+05:00July 16, 2024|Poetry|0 Comments

تیری خوشبو تیری باتیں تیرا چہرہ تیری یادیں چھپانے کو میرے دل میں ہزاروں قید خانے ہیں۔۔۔۔

By |2024-07-16T20:41:13+05:00July 16, 2024|Poetry|0 Comments

محبت ہم بھی کر لیں گے یہ غلطی تم بھی کر لینا چلو تم سے ہی کر لیں گے کسی سے تم بھی کر لینا تمہیں ہم دوست کہتے ہیں تو اچھا مشورہ دیں گئے محبت تم نے کرنی ہے سنو ہم سے ہی کر لینا۔۔۔۔۔۔

By |2024-06-28T19:09:52+05:00June 28, 2024|Poetry|0 Comments

“وہ چاہتا تھا”مگر میں نے چھوڑا پہلے باتھ، اس کے حصے کی ندامت بھی میں نے اٹھا لی۔

 

By |2024-06-18T21:52:13+05:00June 18, 2024|Quotes|0 Comments
Go to Top