Skip to content
Welcome to Purewords4u Website October 12, 2025
Toggle Navigation
Home
About
Poetry
Quotes
Blog
Contact
Genius
Poetry
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
Poetry
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا تو فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون کمبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
Poetry
عشق کے پالے ہوئے روگ مجھے اچھے لگے حسن افسردہ تیرے سوگ مجھے اچھے لگےتم میری پہلی محبت ہو مگر یہ سچ ہے تم سے پہلے بھی کئی لوگ مجھے اچھے لگے
Poetry
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
Poetry
ہم اذیتوں کے سائے تلے اتنے خوش ہیں__ اب اگر راحت ملی تو خوف سے مر جائینگے
Quotes
“The ones who love you will never leave you, even there is hundred reason to give up, they will find one reason to hold on”
Quotes
“I will never stop trying. Because when you find the one… you never give up.It’s always better when we’re together.”
Quotes
“Life begins at the end of your comfort zone”
Poetry
نہیں تھا اپنا مزاج ایسا کہ ظرف کھو کر انا بچاتےوگرنہ ایسا جواب دیتے کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے۔۔۔۔
Quotes
“Do not go where the path may lead, go instead where there is no path and leave a trail”
Previous
7
8
9
Next
Page load link
Go to Top