Skip to content
Welcome to Purewords4u Website October 7, 2024
Toggle Navigation
Home
About
Poetry
Quotes
Blog
Contact
Poetry
Poetry
لحاظ عشق نہ ہوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتی شکایت صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں مجھ کو
Poetry
تیری خوشبو تیری باتیں تیرا چہرہ تیری یادیں چھپانے کو میرے دل میں ہزاروں قید خانے ہیں۔۔۔۔
Poetry
تو نے سوچا ہی نہیں چھوڑ کے جانے والے میں تو زندہ ہی محبت کے سہارے پر تھا۔۔۔۔
Poetry
محبت ہم بھی کر لیں گے یہ غلطی تم بھی کر لینا چلو تم سے ہی کر لیں گے کسی سے تم بھی کر لینا تمہیں ہم دوست کہتے ہیں تو اچھا مشورہ دیں گئے محبت تم نے کرنی ہے سنو ہم سے ہی کر لینا۔۔۔۔۔۔
Poetry
مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی
Poetry
قتل کرنا ہے تو خنجر سے وار نہ کر میرے مرنے کے لیے تیرا اوروں سے پیار بہت ہے۔۔۔۔۔۔
Poetry
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
Poetry
دل شریک کو ہے عادت تمہیں تنگ کرنے کی میں با وفا ہو کر بھی بے وفا ہو جاتا ہوں اور تمہیں ہے ناز تمہارے منا لینے کی خوبی پر سو میں بات بات پر تم سے خفا ہو جاتا ہوں
Poetry
کاش کہ موت کچھ یوں آۓ تیرا دیدار ہو اور ہم مر جائیں ۔۔۔
Poetry
تیری دریاؤں سی عادت ہی تجھے لے ڈوبی میں بتاتا بھی رہا ، یہ ہے کنارہ ، پاگل ہر کسی سے نہیں امید لگائی جاتی ہر کوئیدے نہیں سکتا سہارا ، پاگل
1
2
Next
Page load link
Go to Top