Skip to content

Welcome to Purewords4u Website April 19, 2026

  • Home
  • About
  • Poetry
  • Quotes
  • Blog
  • Contact

Poetry

  • Poetry

    دل شریک کو ہے عادت تمہیں تنگ کرنے کی میں با وفا ہو کر بھی بے وفا ہو جاتا ہوں اور تمہیں ہے ناز تمہارے منا لینے کی خوبی پر سو میں بات بات پر تم سے خفا ہو جاتا ہوں

  • Poetry

    کاش کہ موت کچھ یوں آۓ تیرا دیدار ہو اور ہم مر جائیں ۔۔۔

  • Poetry

    تیری دریاؤں سی عادت ہی تجھے لے ڈوبی ‏میں بتاتا بھی رہا ،  یہ ہے کنارہ ، پاگل ‏ہر کسی سے نہیں امید لگائی جاتی ‏ہر کوئیدے نہیں سکتا سہارا ، پاگل 

  • Poetry

    سنو دل سے اترا ہوا شخص دل سے جاتا کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

  • Poetry

    قلم ، کاغذ ، تخیل اور کتابیں بیچ سکتی ہوں پڑی مشکل تو گھر کی ساری چیزیں بیچ سکتی ہوں مجھے قسطوں میں اپنی زندگی نیلام کرنی ہے میں بھر بھر کے غباروں میں یہ سانسیں بیچ سکتی ہوں پرندوں سے مرا جھگڑا ہے ، ان کے گھر اجاڑوں گی اگر یہ پیڑمیرا ہے میں شاخیں بیچ سکتی ہوں مرے کاسے میں بھی خیرات پڑ جائے محبت کی سنو درویش کیا میں بھی دعائیں بیچ سکتی ہوں ؟تمہارے بعد اب کس کو بصارت کی طلب ہوگی ؟مناسب دام مل جائیں تو آنکھیں بیچ سکتی ہوں

  • Poetry

    یاد آتا ہے تو کیوں اُس سے گلا ہوتا ہے! وہ جو ایک شخص ہمیں بھول چکا ہوتا ہے ہم تیرے لطف سے نادم ہیں کہ اکثر اوقات دل کسی اور کی باتوں سے دکھا ہوتا ہے۔ 😞

  • Poetry

    میں ایک شرط پہ بھیجوں گا خود سے دور تمہیں وہ شرط یہ ہے کہ خود جیسا اور لا دو مجھےمجھے کسی سے محبت نہیں تمہارے سوا تمہیں کسی سے محبت ہے تو بتا دو مجھے

  • Poetry

    ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے بس اتنا دکھ جائے کہ انکھوں کا گزارا ہو جائے اور ہم جس کو پاس بٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا ہے تم جسے ہاتھ لگا لو وہ تمہارا ہو جائے تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئے ہو مجھ سے۔۔!ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارہ ہو جائے۔۔۔۔

  • Poetry

    میں نے چلتے پھرتے آنکھوں سے آذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی لیکن ماں دیکھی ہے۔۔۔۔

  • Poetry

    اطراف میں تو اپنے تھے دشمن تھا سامنے اطراف میں تو اپنے تھے دشمن تھا سامنے کیوں تیر میرے جسم میں ترچھے اتر گئے ۔۔۔۔

Previous234Next
  • Home
  • About
  • Contact

© 2026Purewords4u • All Rights Reserved.

Page load link

Press “ESC” key to close

main menu
  • Home
  • Quotes
  • Poetry
  • Blog
recent posts
  • تیری خوشبو تیری باتیں تیرا چہرہ تیری یادیں چھپانے کو میرے دل میں ہزاروں قید خانے ہیں۔۔۔۔
    Categories: Poetry
  • Women Power
    Categories: Quotes
  • تو نے سوچا ہی نہیں چھوڑ کے جانے والے میں تو زندہ ہی محبت کے سہارے پر تھا۔۔۔۔
    Categories: Poetry

get connected

We are using cookies to give you the best experience on our website.

You can find out more about which cookies we are using or switch them off in .

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Atomic Wallet

Atomic Wallet Download

gem visa login

gem visa australia

Pure Words 4U
Powered by  GDPR Cookie Compliance
Privacy Overview

This website uses cookies so that we can provide you with the best user experience possible. Cookie information is stored in your browser and performs functions such as recognising you when you return to our website and helping our team to understand which sections of the website you find most interesting and useful.

Strictly Necessary Cookies

Strictly Necessary Cookie should be enabled at all times so that we can save your preferences for cookie settings.

Go to Top