Skip to content
Welcome to Purewords4u Website October 12, 2025
Toggle Navigation
Home
About
Poetry
Quotes
Blog
Contact
Poetry
Poetry
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا تو فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون کمبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
Poetry
عشق کے پالے ہوئے روگ مجھے اچھے لگے حسن افسردہ تیرے سوگ مجھے اچھے لگےتم میری پہلی محبت ہو مگر یہ سچ ہے تم سے پہلے بھی کئی لوگ مجھے اچھے لگے
Poetry
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
Poetry
ہم اذیتوں کے سائے تلے اتنے خوش ہیں__ اب اگر راحت ملی تو خوف سے مر جائینگے
Poetry
نہیں تھا اپنا مزاج ایسا کہ ظرف کھو کر انا بچاتےوگرنہ ایسا جواب دیتے کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے۔۔۔۔
Poetry
مجھے بار بار صدا نہ دے میری حسرتوں کو ہوا نہ دے میرے دل میں آتش غم ہے میری آگ تجھے کہیں جلا نہ دے۔۔۔۔
Poetry
منتظر میرے زوال کے ہیں میرے اپنے بھی کمال کے ہیں
Poetry
Just for you
Previous
4
5
Page load link
Go to Top