News Blog Poetry“Like a gentle breeze, your presence fills my heart with warmth, and in your eyes, I find the reflection of my soul’s deepest joys.”read more Quotes“Your career is your business. It’s time for you to manage it like a CEO.”read more Poetryشاید مجھے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میںread more Poetry“Life is a journey, not a destination.”read more Quotesbefore they become easyread more Poetryاگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہاراread more Poetryجھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا تو فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون کمبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہےread more Poetryعشق کے پالے ہوئے روگ مجھے اچھے لگے حسن افسردہ تیرے سوگ مجھے اچھے لگےتم میری پہلی محبت ہو مگر یہ سچ ہے تم سے پہلے بھی کئی لوگ مجھے اچھے لگےread more Poetryسیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہےread more Poetryہم اذیتوں کے سائے تلے اتنے خوش ہیں__ اب اگر راحت ملی تو خوف سے مر جائینگےread more Previous789NextLoad More Postseditor’s pick جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا تو فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون کمبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا “Life is a journey, not a destination.” شاید مجھے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں “Your career is your business. It’s time for you to manage it like a CEO.” latest videonews via inboxNulla turp dis cursus. Integer liberos euismod pretium faucibua You have been successfully subscribed.×There was an error trying to subscribe. Please try again later.×subscribe