Skip to content
Welcome to Purewords4u Website December 3, 2024
Toggle Navigation
Home
About
Poetry
Quotes
Blog
Contact
Poetry
Poetry
سنو دل سے اترا ہوا شخص دل سے جاتا کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
Poetry
قلم ، کاغذ ، تخیل اور کتابیں بیچ سکتی ہوں پڑی مشکل تو گھر کی ساری چیزیں بیچ سکتی ہوں مجھے قسطوں میں اپنی زندگی نیلام کرنی ہے میں بھر بھر کے غباروں میں یہ سانسیں بیچ سکتی ہوں پرندوں سے مرا جھگڑا ہے ، ان کے گھر اجاڑوں گی اگر یہ پیڑمیرا ہے میں شاخیں بیچ سکتی ہوں مرے کاسے میں بھی خیرات پڑ جائے محبت کی سنو درویش کیا میں بھی دعائیں بیچ سکتی ہوں ؟تمہارے بعد اب کس کو بصارت کی طلب ہوگی ؟مناسب دام مل جائیں تو آنکھیں بیچ سکتی ہوں
Poetry
یاد آتا ہے تو کیوں اُس سے گلا ہوتا ہے! وہ جو ایک شخص ہمیں بھول چکا ہوتا ہے ہم تیرے لطف سے نادم ہیں کہ اکثر اوقات دل کسی اور کی باتوں سے دکھا ہوتا ہے۔ 😞
Poetry
میں ایک شرط پہ بھیجوں گا خود سے دور تمہیں وہ شرط یہ ہے کہ خود جیسا اور لا دو مجھےمجھے کسی سے محبت نہیں تمہارے سوا تمہیں کسی سے محبت ہے تو بتا دو مجھے
Poetry
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے بس اتنا دکھ جائے کہ انکھوں کا گزارا ہو جائے اور ہم جس کو پاس بٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا ہے تم جسے ہاتھ لگا لو وہ تمہارا ہو جائے تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئے ہو مجھ سے۔۔!ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارہ ہو جائے۔۔۔۔
Poetry
میں نے چلتے پھرتے آنکھوں سے آذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی لیکن ماں دیکھی ہے۔۔۔۔
Poetry
اطراف میں تو اپنے تھے دشمن تھا سامنے اطراف میں تو اپنے تھے دشمن تھا سامنے کیوں تیر میرے جسم میں ترچھے اتر گئے ۔۔۔۔
Poetry
وہ ہنس کر دیکھتی ہوتی تو اُس سے بات کرتے کوئی امید بھی ہوتی تو اُس سے بات کرتے اب کسی سے بات کرنا اتنا مشکل بھی نہیں کسی سے بات کرنا اتنا مشکل بھی نہیں تھا کسی نے بات کی ہوتی تو اُس سے بات کرتے۔۔۔۔۔😊
Poetry
کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں ہمیشہ خالی برتن ہی آواز کرتے ہیں
Poetry
ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے ایک عمر کٹی جن کی وفاداری میں ہائے۔۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں کہ تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے
Previous
1
2
3
Next
Page load link
Go to Top