Skip to content

Welcome to Purewords4u Website October 12, 2025

  • Home
  • About
  • Poetry
  • Quotes
  • Blog
  • Contact

Poetry

  • Poetry

    کہ جب چاہا تو چاہا مجھ کو جب چاہا تو چھوڑ دیا اور میں سے مجھ کو کیا مخاطب میخانے سے رشتہ جوڑ دیا اے باد صبا اب تو ہی بتا کیا بچپن سے تیری عادت ہے کھلونا لیا اور توڑ دیا

  • Poetry

    اُس سے کہنا کہ میرا ساتھ نبھایا آ کر میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا اور میں تمہارا ہوں تمہارا ہوں تمہارا ہوں فقط باوجود اس کے تمہارا نہیں ہونے والا

  • Poetry

    کچھ وقت میں ہی مجھ سے بہت دور ہو گیاوہ ایک شخص جو میرے سب سے قریب تھا آیا ہوں خالی ہاتھ میں بازار عشق سے آیا ہوں خالی ہاتھ میں بازار عشق سے یادیں بھی لا نہیں سکا اتنا غریب تھا

  • Poetry

    موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے تجھے سوچتے رہے

  • Poetry

    “Be kind, for everyone you meet is fighting a battle you know nothing about.”

  • Poetry

    عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا میں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے

  • Poetry

    “Like a gentle breeze, your presence fills my heart with warmth, and in your eyes, I find the reflection of my soul’s deepest joys.”

  • Poetry

    شاید مجھے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

  • Poetry

    “Life is a journey, not a destination.”

  • Poetry

    اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا

Previous345Next
  • Home
  • About
  • Contact

© 2025Purewords4u • All Rights Reserved.

Page load link

Press “ESC” key to close

main menu
  • Home
  • Quotes
  • Poetry
  • Blog
recent posts
  • قتل کرنا ہے تو خنجر سے وار نہ کر میرے مرنے کے لیے تیرا اوروں سے پیار بہت ہے۔۔۔۔۔۔
    Categories: Poetry
  • یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
    Categories: Poetry
  • دل شریک کو ہے عادت تمہیں تنگ کرنے کی میں با وفا ہو کر بھی بے وفا ہو جاتا ہوں اور تمہیں ہے ناز تمہارے منا لینے کی خوبی پر سو میں بات بات پر تم سے خفا ہو جاتا ہوں
    Categories: Poetry
get connected
Pure Words 4U
Powered by  GDPR Cookie Compliance
Privacy Overview

This website uses cookies so that we can provide you with the best user experience possible. Cookie information is stored in your browser and performs functions such as recognising you when you return to our website and helping our team to understand which sections of the website you find most interesting and useful.

Strictly Necessary Cookies

Strictly Necessary Cookie should be enabled at all times so that we can save your preferences for cookie settings.

Go to Top