ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے ایک عمر کٹی جن کی وفاداری میں ہائے۔۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں کہ تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے BySaim April 23, 2024June 4, 2024
ممکن نہیں کے ساتھ نبھائیں تمام عمر ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھرا تو نے بچھڑنا ہو تو یہ دن بہترین ہے BySaim April 23, 2024June 4, 2024
کہ جب چاہا تو چاہا مجھ کو جب چاہا تو چھوڑ دیا اور میں سے مجھ کو کیا مخاطب میخانے سے رشتہ جوڑ دیا اے باد صبا اب تو ہی بتا کیا بچپن سے تیری عادت ہے کھلونا لیا اور توڑ دیا BySaim April 23, 2024November 27, 2026
اُس سے کہنا کہ میرا ساتھ نبھایا آ کر میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا اور میں تمہارا ہوں تمہارا ہوں تمہارا ہوں فقط باوجود اس کے تمہارا نہیں ہونے والا BySaim April 18, 2024November 27, 2026
کچھ وقت میں ہی مجھ سے بہت دور ہو گیاوہ ایک شخص جو میرے سب سے قریب تھا آیا ہوں خالی ہاتھ میں بازار عشق سے آیا ہوں خالی ہاتھ میں بازار عشق سے یادیں بھی لا نہیں سکا اتنا غریب تھا BySaim April 17, 2024November 27, 2026
موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے تجھے سوچتے رہے BySaim April 16, 2024November 27, 2026
“Be kind, for everyone you meet is fighting a battle you know nothing about.” BySaim April 16, 2024November 27, 2026
عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا میں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے BySaim April 8, 2024November 27, 2026
“Like a gentle breeze, your presence fills my heart with warmth, and in your eyes, I find the reflection of my soul’s deepest joys.” BySaim April 6, 2024November 27, 2026