لحاظ عشق نہ ہوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتی شکایت صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں مجھ کو BySaim July 16, 2024
تیری خوشبو تیری باتیں تیرا چہرہ تیری یادیں چھپانے کو میرے دل میں ہزاروں قید خانے ہیں۔۔۔۔ BySaim July 16, 2024
محبت ہم بھی کر لیں گے یہ غلطی تم بھی کر لینا چلو تم سے ہی کر لیں گے کسی سے تم بھی کر لینا تمہیں ہم دوست کہتے ہیں تو اچھا مشورہ دیں گئے محبت تم نے کرنی ہے سنو ہم سے ہی کر لینا۔۔۔۔۔۔ BySaim June 28, 2024
قتل کرنا ہے تو خنجر سے وار نہ کر میرے مرنے کے لیے تیرا اوروں سے پیار بہت ہے۔۔۔۔۔۔ BySaim June 7, 2024