Magazine Home Masonry Poetryیہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملاcontinue readingcontinue reading Poetryہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے بس اتنا دکھ جائے کہ انکھوں کا گزارا ہو جائے اور ہم جس کو پاس بٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا ہے تم جسے ہاتھ لگا لو وہ تمہارا ہو جائے تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئے ہو مجھ سے۔۔!ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارہ ہو جائے۔۔۔۔Last Updated: June 4, 2024| Poetryمیں نے چلتے پھرتے آنکھوں سے آذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی لیکن ماں دیکھی ہے۔۔۔۔Last Updated: June 4, 2024| Poetryاطراف میں تو اپنے تھے دشمن تھا سامنے اطراف میں تو اپنے تھے دشمن تھا سامنے کیوں تیر میرے جسم میں ترچھے اتر گئے ۔۔۔۔Last Updated: June 4, 2024| Poetryوہ ہنس کر دیکھتی ہوتی تو اُس سے بات کرتے کوئی امید بھی ہوتی تو اُس سے بات کرتے اب کسی سے بات کرنا اتنا مشکل بھی نہیں کسی سے بات کرنا اتنا مشکل بھی نہیں تھا کسی نے بات کی ہوتی تو اُس سے بات کرتے۔۔۔۔۔😊Last Updated: June 4, 2024| Poetryکرنے دو جو بکواس کرتے ہیں ہمیشہ خالی برتن ہی آواز کرتے ہیںLast Updated: June 4, 2024| Poetryہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے ایک عمر کٹی جن کی وفاداری میں ہائے۔۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں کہ تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہےLast Updated: June 4, 2024| Poetryممکن نہیں کے ساتھ نبھائیں تمام عمر ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھرا تو نے بچھڑنا ہو تو یہ دن بہترین ہےLast Updated: June 4, 2024| Poetryدل شریک کو ہے عادت تمہیں تنگ کرنے کی میں با وفا ہو کر بھی بے وفا ہو جاتا ہوں اور تمہیں ہے ناز تمہارے منا لینے کی خوبی پر سو میں بات بات پر تم سے خفا ہو جاتا ہوںLast Updated: June 4, 2024| Poetryیہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملاLast Updated: June 5, 2024| Poetryقتل کرنا ہے تو خنجر سے وار نہ کر میرے مرنے کے لیے تیرا اوروں سے پیار بہت ہے۔۔۔۔۔۔Last Updated: June 7, 2024| Previous91011Next