Magazine Home Masonry Poetryقتل کرنا ہے تو خنجر سے وار نہ کر میرے مرنے کے لیے تیرا اوروں سے پیار بہت ہے۔۔۔۔۔۔continue readingcontinue reading PoetryJust for youLast Updated: June 3, 2024| QuotesSuccess is not finalLast Updated: June 3, 2024| Quotes“Separation is like when friends or family move away. It can feel like a tear in our lives, but it also reminds us of the bond we share.”Last Updated: June 4, 2024| Quotes“Love: a beautiful journey where two soul’s find harmony, joy, and endless possibilities.”Last Updated: June 4, 2024| Poetryکاش کہ موت کچھ یوں آۓ تیرا دیدار ہو اور ہم مر جائیں ۔۔۔Last Updated: June 4, 2024| Poetryتیری دریاؤں سی عادت ہی تجھے لے ڈوبی میں بتاتا بھی رہا ، یہ ہے کنارہ ، پاگل ہر کسی سے نہیں امید لگائی جاتی ہر کوئیدے نہیں سکتا سہارا ، پاگل Last Updated: June 4, 2024| Poetryسنو دل سے اترا ہوا شخص دل سے جاتا کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔Last Updated: June 4, 2024| Poetryقلم ، کاغذ ، تخیل اور کتابیں بیچ سکتی ہوں پڑی مشکل تو گھر کی ساری چیزیں بیچ سکتی ہوں مجھے قسطوں میں اپنی زندگی نیلام کرنی ہے میں بھر بھر کے غباروں میں یہ سانسیں بیچ سکتی ہوں پرندوں سے مرا جھگڑا ہے ، ان کے گھر اجاڑوں گی اگر یہ پیڑمیرا ہے میں شاخیں بیچ سکتی ہوں مرے کاسے میں بھی خیرات پڑ جائے محبت کی سنو درویش کیا میں بھی دعائیں بیچ سکتی ہوں ؟تمہارے بعد اب کس کو بصارت کی طلب ہوگی ؟مناسب دام مل جائیں تو آنکھیں بیچ سکتی ہوںLast Updated: June 4, 2024| Poetryیاد آتا ہے تو کیوں اُس سے گلا ہوتا ہے! وہ جو ایک شخص ہمیں بھول چکا ہوتا ہے ہم تیرے لطف سے نادم ہیں کہ اکثر اوقات دل کسی اور کی باتوں سے دکھا ہوتا ہے۔ 😞Last Updated: June 4, 2024| Poetryمیں ایک شرط پہ بھیجوں گا خود سے دور تمہیں وہ شرط یہ ہے کہ خود جیسا اور لا دو مجھےمجھے کسی سے محبت نہیں تمہارے سوا تمہیں کسی سے محبت ہے تو بتا دو مجھےLast Updated: June 4, 2024| Previous8910Next