محبت ہم بھی کر لیں گے یہ غلطی تم بھی کر لینا چلو تم سے ہی کر لیں گے کسی سے تم بھی کر لینا تمہیں ہم دوست کہتے ہیں تو اچھا مشورہ دیں گئے محبت تم نے کرنی ہے سنو ہم سے ہی کر لینا۔۔۔۔۔۔ June 28, 2024 by Saim
“وہ چاہتا تھا”مگر میں نے چھوڑا پہلے باتھ، اس کے حصے کی ندامت بھی میں نے اٹھا لی۔ June 18, 2024 by Saim
مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی June 13, 2024 by Saim مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی غم چھپانے کی، دل جلانے کی شب کی تنہائی میں تڑپتا ہوں یہ بھی رسم ہے دل بہلانے کی
Waves crash upon the shore, but the ocean always returns to its calm June 12, 2024June 12, 2024 by Saim https://purewords4u.com/wp-content/uploads/2024/06/Waves-crash-upon-the-shore-but-the-ocean-always-returns-to-its-calm_20240612_195440_0002.mp4
قتل کرنا ہے تو خنجر سے وار نہ کر میرے مرنے کے لیے تیرا اوروں سے پیار بہت ہے۔۔۔۔۔۔ June 7, 2024 by Saim
دل شریک کو ہے عادت تمہیں تنگ کرنے کی میں با وفا ہو کر بھی بے وفا ہو جاتا ہوں اور تمہیں ہے ناز تمہارے منا لینے کی خوبی پر سو میں بات بات پر تم سے خفا ہو جاتا ہوں June 4, 2024 by Saim
تیری دریاؤں سی عادت ہی تجھے لے ڈوبی میں بتاتا بھی رہا ، یہ ہے کنارہ ، پاگل ہر کسی سے نہیں امید لگائی جاتی ہر کوئیدے نہیں سکتا سہارا ، پاگل June 4, 2024May 25, 2024 by Saim