اُس سے کہنا کہ میرا ساتھ نبھایا آ کر میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا اور میں تمہارا ہوں تمہارا ہوں تمہارا ہوں فقط باوجود اس کے تمہارا نہیں ہونے والا April 18, 2024 by Saim
“Love is like a special painting made by your heart. Every time you show your true feelings, it gets stronger and more beautiful.” April 17, 2024 by Saim
کچھ وقت میں ہی مجھ سے بہت دور ہو گیاوہ ایک شخص جو میرے سب سے قریب تھا آیا ہوں خالی ہاتھ میں بازار عشق سے آیا ہوں خالی ہاتھ میں بازار عشق سے یادیں بھی لا نہیں سکا اتنا غریب تھا April 17, 2024 by Saim
موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے تجھے سوچتے رہے April 16, 2024 by Saim
“Life is like a camera. Just focus on what’s important and capture the good times.” April 16, 2024 by Saim
“Life is a journey where every step counts, filled with moments to cherish and lessons to learn.” April 8, 2024 by Saim