“Like a gentle breeze, your presence fills my heart with warmth, and in your eyes, I find the reflection of my soul’s deepest joys.” April 6, 2024 by Saim
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا April 5, 2024 by Saim
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا تو فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون کمبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے April 5, 2024 by Saim
عشق کے پالے ہوئے روگ مجھے اچھے لگے حسن افسردہ تیرے سوگ مجھے اچھے لگےتم میری پہلی محبت ہو مگر یہ سچ ہے تم سے پہلے بھی کئی لوگ مجھے اچھے لگے April 4, 2024 by Saim
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے April 4, 2024 by Saim